work
Eng: work
Urdu: ورک ۔ کام ۔ کام کرنا ۔
کا م کرنا . محنت کرنا . سعی کرنا. چلنا . حرکت کرنا . کاروبار کرنا
work
n.
1. effort محنت- مشقت- سعي- کوشش- کام- دھندا- اديم- پراشرم- شغل
2. a thing to be done کام- کار
3. performance نقشہ يا کوئي بنائي ہوئي شے- کام- تيار يا بنا ہوا کام
4. a literary production تصنيف- گرنتھ- رچنا- کتاب- ديوان- کليات- تاليف
5. embroidery کام- گلکاري- بيل بوٹا- نقش و نگار- کشيدہ- صنعت- کڑھن- بنت
6. achievement کار گزاري- فعل- عمل- کردار- کوتک- کرتوت- کرني
7. an effect اثر- تاثير
8. (Mil.) عمارت- قلعہ، مورچہ، کھائي، پل وغيرہ
9. treatment سلوک- برتاؤ
10. (Mech.) دباؤ- داب
11. (Mining) کچي دھاتيں
12. (pl.) (Theol.) اعمال- افعال- کرني
to go to work کام شروع کرنا
to set on work, or to work کام ميں لگانا
v. a.
1. labour upon محنت کرنا- کام کرنا- کمانا
to work mortar چونا کمانا
2. accomplish بنانا- پيدا کرنا- گھڑنا- صورت پيدا کرنا
to work cotton into cloth روئي کا کپڑا بنانا
3. bring into any state کرنا- کر دينا- بنا دينا
4 prevail upon لانا- اپني طرف راغب کرنا- متوجہ کرنا
5. embroider سوئي کا کام کرنا- کار چوبي کام کرنا- بيل بوٹے بنانا- کشيدہ کاڑھنا- زردوزي کرنا
6. set in motion چلانا- چلتا کرنا- حرکت دينا
7. cause to ferment اٹھانا- جوش ميں لانا- کھولانا
to work a passage (Naut.) کرائے کے بدلے کام دينا
to work double tides رات دن کام کرنا
to work in or into, 1. سانٹھنا- گانٹھنا
2. گھسانا- پيٹھانا
to work oneself into the favour of کسي کے جي ميں گھر کرنا
to work off نکالنا- الگ کرنا
work out, 1. کرنا- پورا کرنا- کر ڈالنا
2. مٹانا- اٹھانا- چھيلنا
3. حل کرنا- حساب لگانا
4. خالي کرنا- رتانا
work up, 1. اٹھانا- اکسانا- برانگيختہ کرنا
2. خرچ کر ڈالنا
3. کرنا- بنانا- زيادہ کام لينا
v. n.
1. effort سعي کرنا- کوشش کرنا- ہاتھ پاؤں مارنا
2. act چلنا- حرکت کرنا- کام کرنا
The machine works well. کل خوب چلتي ہے
3. be effective اثر کرنا- موثر ہونا
4. carry on business کارروائي کرنا- کام چلانا- کاروبار کرنا- محنت مشقت کرنا- مصروف ہونا- مشغول ہونا
no man can rest who has not worked. جو شخص محنت نہيں کرتا اس کو نيند نہيں آتي
5. be agitated پريشان حالت ميں ہونا- اچھلنا- اٹھنا- چڑھنا
6. proceed with effort مشکل سے آہستہ آہستہ چلنا- بہ دقت حرکت کرنا
7. ferment جوش آنا- اپھننا- خمير اٹھنا- اٹھنا
8. operate عمل کرنا- اثر کرنا- لگنا
Purges work best in warm weather or warm room. گرم موسم يا گرم مکان ميں جلاب خوب لگتا ہے
to work at مشغول ہونا- مصروف ہونا- کام ميں لگنا
to work to windward (Naut.) ہوا کے سامنے آنا
work
n. âmal/fe^l/kaam/kaar/meHnat/mulaazmat/naukri/SHoGHl