well
Eng: well
Urdu: ویل ۔ کنواں ۔ اچھا ۔
چشمہ کا قُدرتی منبع ۔ کُنواں ۔ چاہ ۔ سرچشمہ ۔ فوارہ ۔
چشمہ . سوتا . فوارہ . دہانہ . ٹھیک . درست . صحیح . مناسب طریقے سے . اچھی طرح سے . بجا طور پر
well
n.
a spring چشمہ- سوتا
2. منبع- دہانا
'Tis almost impossible to translate verbally and well. لفظي ترجمہ، اور پھر عمدہ، ناممکن ہے
2. suitably بخوبي- اچھي طرح سے- حسب دل خواہ- خوب- بقدر کافي
3. commendably تعريف کے ساتھ- بہ تحسين
All the world speaks well of you ساري دنيا تمھاري تعريف کرتي ہے
4. conveniently بہ آساني- بہ سہوليت- بہ آرام
5. considerably بہت زيادہ- بہ کثرت- بہ افراط- بہت- ادھک
well advanced in years عمر رسيدہ
6. fully تمام و کمال- بالکل- سب
7. خير- بارے- اچھا- بھلا- خوب اور کيا
8. پس- لو- آخرش- پھر- بس- تو- ہوں
well enough خاصا- چوکھا
well off, well-to-do خوشحال- مرفہ الحال
well, let it alone خير،جانے دو
well, speak خير، کہو
well, then خير، پھر
well to live آسودہ- کھاتا پيتا- دال روٹي سے خوش
well, what there پھر کيا
as well as جتنا- جيسا کہ- نيز- بھي
very well بہت خوب- اچھا
well
a. durust/KHuub