transport
Eng: transport
Urdu: مال یا مسافروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا، کالے پانی کی سزا کا مجرم
ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ۔ لا اُتارنا ۔ ڈھونا ۔ خُوشی سے لے جانا ۔ مُلک بَدَر کَرنا ۔
مال یا مسافروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا
transport
n.
1. conveyance اسباب کا ايک جگہ سے دوسري جگہ لے جانا- انتقال مکان- بار برداري- ٹرانسپورٹ- نقل و حمل
2 a vessel سواري- جہاز- کشتي- بھرت
3. rapture وجد- حال- بے خودي- مستي- مگنتا- شديد جذبہ- جوش
4. مجرم جس کو کالے پاني کا حکم ہو
transport ship or vessel اسباب، سپاہ يا مجرم لے جانے کا جہاز
v. a.
1. convey لے جانا- انتقال کرنا
2. جلا وطن کرنا- خارج کرنا- ديس نکالا دينا- شہر بدر کرنا- دريائے شور عبور کرنا- کالے پاني بھيجنا
3. بيخود کرنا- مست کرنا- وجد ميں لانا- مگن کرنا
transport
v.t. naql e makaani karna