t h e j u s t [ a l - m u q s i t ]
Eng: t h e j u s t [ a l - m u q s i t ]
Urdu: اَ لمُقسِطُ ، { عَدل اور اِنصاف کرنے والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے۱ کا ایک صِفاتی نام ہے۔ یہ نام ایک دُوسرے صِفاتی نام اَلعادِل کا نَعم البدَل ہے۔ سُورۃ الاعراف کی ۲۹ ویں آیت یُوں ہے :۔ {اَے مُحمدﷺ} کہہ دو کہ میرے اللّہ نے اِنصاف کر