slur
Eng: slur
Urdu: مُناسِب ذکر کے بغیر سرسری گردان کر گُزر جانا ۔ جلدی جلدی کے ساتھ مُتعلقہ مراحِل میں سے گُزرنا ۔
حروف کی آوازوں کو اس طرح ملانا کہ سمجھ میں نہ آہیں . مدغم کرنا . ٹالنا . برا کہنا . بد نام کرنا
slur
n.
1. stain داغ- دھبا-
2. an imposition روبارہ بازي- دغا بازي- دھوکا- جل
3. (Music) مرغول-
v. a.
1. soil ميلا کرنا- بگاڑنا- ساننا- بھرنا-
2. pass lightly ٹالنا- اڑانا- نظر اندازکرنا- چھپانا- (چشم پوشي کرنا)
3. (Music) لے سے گانا-
4. traduce برا کہنا- خفيف کرنا- ذليل کرنا-