posture
Eng: posture
Urdu: وَضَع ۔ آسَن ۔ ڈھَب ۔ کِسی چِیز کے مُختَلِف حِصّوں کا اِضافی مَیلان ۔ جِسَم کی مَجمُوعی حالَت ۔ ایک غَیر فِطری رَوَیّہ ۔ ذہنی رَوَیّہ یا مَقام ۔ حالَت ۔ کیفِیَت ۔
طرز . انداز . طرز خرام . وضع
posture
n.
1. place جگہ- مقام- ٹھور- ٹھکانا
2. attitude نشست- بيٹھک- طرز- شکل- آسن
3. mood حالت- ڈھنگ- وضع- کيفيت
v. a.
ايک وضع پر رکھنا- ڈھنگ سے رکھنا- کوئي طرز اختيار کرنا
posture
n. aasan/ada/kaefiyat/tarz/ThaaT/waza^