hazard
Eng: hazard
Urdu: خَطرہ ۔ جُوا ۔ اِتفاق ۔ خَطرہ کا امکان ۔ نُقصان کا امکان ۔
چوسر کا ایک کھیل . اتفاق . واردات
hazard
n. haar jiit/ju'a/KHatrah/qismat aazmaa'i
hazard
v. a.
1. to put in danger
خطرےيا انديشے ميں ڈالنا, مخاطرے ميں پڑنا, اپنے سر جوکھم لينا
2. venture
نصيبے بازي کرنا, بخت آزمائي کرنا, طالع آزمائي کرنا, جرات کرنا, بيڑا اٹھانا, مشکل کام ميں پاؤں رکھنا
hazard
n.
1. chance
اتفاق, سنجوگ, حادثہ, واردات, موقع
2. danger
انديشہ, چنتا, خطرہ, جوکھوں
3. a game at dice
چت پٹ, ہار جيت,کعبتين يا پانسوں کا کھيل, قمار بازي, جؤاto run the hazard
جوکھوں ميں ڈالنا, پيچھا نہ سوچنا