gymnasium
Eng: gymnasium
Urdu: دنگل، اکھاڑہ
جِمنازیم ۔ ایسی عمارت جِس میں وَرزِشی مُقابلوں کا اِنعقاد کیا جاۓ ۔ جِمناسٹِک کی تَربیت کے لیے اسکول ۔
جِمنازیم ۔ بَراعظم یورپ میں ثانوی اسکول جِس میں یونیورسٹی میں داخلہ کے لیے تَیّاری کرائی جاتی ہے ۔
ورزش گاہ
gymnasium
n.
1. دنگل- اکھاڑہ- ورزش گاہ- جمناسٹک گھر
2. مدرسہ- جرمني ہائي اسکول
gymnasium
n. saanwi madrasah(m.)