cycle
Eng: cycle
Urdu: آسمان میں مدار ۔ عرصہ تکمیل ۔ چکّر ۔ حلقہ ۔ دور ۔ واقِعات کا ایک مُکمل سِلسِلہ جو بار بار رونُما ہو ۔
سائیکَل ۔ جِسمانی حَرکات اور واقعات کا ایک سِسِلَہ جو باقاعدَہ ہو مَثلاً حَیض کا آنا
ایام . چکر . گردش . دور
cycle
n.
1. orbit in the heavens چرخ- طبقہ- دور- دورہ
2. an interval of time جُگ- قرن
cycle of Jupiter قران السعدين
cycle of the sun اٹھائيس برس کا جگ
3. سائيکل
cycle
n. chakkar(m.)/daur(m.)/gardiSH(f.)/jag(m.)
cycle
n.
1. orbit in the heavens
چرخ, طبقہ, دور, دورہ
2. an interval of time
جُگ, قرن
cycle of Jupiter
قران السعدين
cycle of the sun
اٹھائيس برس کا جگ
3.
سائيکل