adopt
Eng: adopt
Urdu: متبنی کرنا ،گود لینا ، اختیار کرنا ،قبول کرنا ، منظور کرنا
گود لینا ۔ بیٹا بنانا ۔
قانوناً گود لینا ۔ لے پالِک بَنانا ۔ اِنتِخاب یا پَسَند کی بِنا پَر اپنانا ۔
متنبی بنانا . گود لینا . منہ بالا بیٹا نبابا . قبول کرنا . پسند کرنا . اختیار کرنا
adopt
v. a.
1. receive as one's own اپنا کرنا - ماننا - پسند کرنا - اختيار کرنا - دھارن کرنا - گرہن کرنا - منظور کرنا - تسليم کرنا - انگيکار کرنا
2. (a child) گود لينا - لے پالک کرنا - برياں لينا - بيٹا کر لينا يا بنانا - متبني- کرنا
adopted by eunuchs بچکانا - لونڈا
adopted by a prostitute نوچي - چھوکري - بچکانہ
adopted child پالک پتر - لے پالک - دھرم پتر - پس پتر - پسر خواندہ
adopted father دھرم کا باپ
adopt
v.t. apnaana/eKHteyaar karna/god leyna/ley paalak banaana/miste^aar leyna
adopt
v. a.
1. receive as one's own
اپنا کرنا , ماننا , پسند کرنا , اختيار کرنا , دھارن کرنا , گرہن کرنا , منظور کرنا , تسليم کرنا , انگيکار کرنا
2. (a child)
گود لينا , لے پالک کرنا , برياں لينا , بيٹا کر لينا يا بنانا , متبني کرنا
adopted by eunuchs
بچکانا , لونڈا
adopted by a prostitute
نوچي , چھوکري , بچکانہ
adopted child
پالک پتر , لے پالک , دھرم پتر , پس پتر , پسر خواندہ
adopted father
دھرم کا باپ