abundance
Eng: abundance
Urdu: کثرت ، زیادتی
کثرت افراط ۔
کثرت۔افراط۔فروانی۔وفور۔بُہتات
کَثرَت ۔ بہتات ۔ فَراوانی ۔ دَولَت ۔ فَراخی ۔ وفور جَذبات ۔ کِسی جَذبے کی شِدّت ، فَراخ دِلی ،دَریا دِلی ۔
افراط ۔ چھَلَکنے کی حَد تَک زَیادَہ ۔ فَراوانی ۔
بہتاب. افراط. زیادتی. کثرت
abundance
n.
ريل - ريل پيل - بہتات - کثرت - افراط - مالا مال - ريز
abundance
n. afraat/barkat/faraaGHat/faraawaani/kasrat/reyl peyl/wufuur/zeyaadti
abundance
n.
ريل , ريل پيل , بہتات , کثرت , افراط , مالا مال , ريز
amplitude
n.
1. extent
پھيلاوا , وسعت , فراختي
2. see abundance
3. (Ast.)
پورب پچھم کے چکر يا خط استوا يا مدھ ريکھا سے دوري