abeyance
Eng: abeyance
Urdu: معطل ، عارضی
زیر عمل نہ رہنا ۔
تَعطُل ۔ عارضی موقوفی ۔ اِلتَوا ۔ مُعطَّل ۔ غَیر موٴثر یا غَیر مُستَعمِل ہونے کی کیفیت ۔ عدَم نِفاذ ۔
حالَتِ اِلتَوا ۔ تَعطَل ۔ املاک ۔
التوا . تعطل
abeyance
n.
التوائے چند روز - (تعطل - التوا)
in abeyance ملتوي - ٹھہرا ہوا
abeyance
n.
التوائے چند روز , (تعطل , التوا)
in abeyance
ملتوي , ٹھہرا ہوا