abbe
Eng: abbe
Urdu: پادری ۔ راہب ۔ پادریوں کا تَعظِیمی خَطاب
پادری ۔ راہب ۔ پادریوں کا تَعظِیمی خَطاب ۔ فرانس : وہ عیسائی راہب جو کلیسائی لبادہ پہننے کا مجاز ہوتا ہے ۔
فرانسیسی شہری جن کو مذھبی لباس پہننے کا حق ھو لیکن اس کے ذمے کوہی فرض منصبی نہ ھو