abacus
Eng: abacus
Urdu: گنتارا
گِنتارا۔ گِنتی سِکھلانے کا چوکھٹا۔ جِسکی سَلاخوں میں مَنکے پروے ہوتے ہیں ۔ حِسابی جَمع تفریق کیلے اس سے کام لیا جاتا ہے ۔
گِنتارا ۔ بَال۔فَریم۔میز۔
بال فریم . گنتارا . ایک چوکھٹا جس میں تاروں پر گولیاں ہوتی ہیں . گنتی سکھانے کا آلہ . شمار آموز
abacus
n.
بال فريم , تختہ شمار
a counting frame.