stigma
Eng: stigma
Urdu: کلنک کا ٹیکہ ۔ کردار پر داغ یا دھبا ۔ حصبہ ۔ جِلد پر قُدرتی نشان ۔ بدن پر گُومڑ یا رسولی
بٹہ . کلنک کا ٹیکہ . بد نامی . کالک
stigma
n.
1. a brand داغ-
2. any mark or infamy بٹا- کلنک کا ٹيکا- دھبا- سياہي- کلونس- تہمت- بدنامي- تہمت- بہتان-
3. (Bot.) حاملہ ہونے والے عضو کا سر- سربقچہ- زيرہ گير- اسٹگما-
stigma
n. âeb/daaGH/dhabba/siyaahi