muslim
Eng: muslim
Urdu: مُسلِم ۔ مُسَلمان ۔ آئین کے تحت مسلمان وہ ہے ، جو اللہ کی وحدت پر یقین رکھتا ہو ۔ آسمانی کتابوں اور قیامت پر یقین رکھتا ہو ۔ اور حضرت محمدﷺ کو اللہ تعالٰی کا آخری نبی مانتا ہو ۔
مُسَلمان ۔ مُسلِم
مسلم . مسلما
Muslim
n.
مسلم- مسلمان-