france
Eng: france
Urdu: جمہوریہ فرانس یا فرانس مغربی یورپ میں واقع ایک ملک ہے۔ فرانس کے چند علاقے سمندر پار شمالی و جنوبی امریکہ، بحر الکاہل اور بحر ہند میں بھی واقع ہیں۔ یورپ میں فرانس کے ہمسایہ ممالک ہیں بلجیم، لگزمبرگ، جرمنی، سوئٹزرلینڈ، اٹلی، مناکو، انڈورا اور اسپین۔ یورپ کے