england
Eng: england
Urdu: انگلستان یا انگلینڈ شمال مغربی یورپ میں برطانیہ کا ایک آئینی ملک ہے۔ برطانیہ کی کل آبادی کا 83 فیصد یہیں قیام پذیر ہے۔ یہ جزیرہ برطانیہ عظمی کے جنوب دو تہائی حصے پر پھیلا ہوا ہے جس کے شمال میں اسکاچستان اور مغرب میں ویلز ہے۔ اس کے ساحلوں پر بحیرہ شمال، بح